50+

زبانیں

زُبان


English English
አማርኛ Amharic
العربية Arabic
العربية - الأردن Arabic (Jordanian)
العربية التونسية Arabic (Tunisian)
Armenian Armenian
Sign Language American Sign Language
বাংলা Bengali (India)
भोजपुरी Bhojpuri
Bosanski Bosnian
မြန်မာဘာသာ Burmese
中文(繁體,香港) Cantonese (Traditional)
中文(简体) Chinese (Simplified)
中文(繁體) Chinese (Traditional)
Hrvatski Croatian
Français French
Deutsch German
ગુજરાતી Gujarati
Hausa Hausa
हिन्दी Hindi
Bahasa Indonesia Indonesian
Italiano Italian
日本語 Japanese
ಕನ್ನಡ Kannada
한국어 Korean
Кыргызча Kyrgyz
کوردی Kurdish
ພາສາລາວ Lao
𑒧𑒻𑒟𑒱𑒪𑒲 Maithili
മലയാളം Malayalam
मराठी Marathi
नेपाली Nepali
ଓଡ଼ିଆ Odia
فارسی Persian/Farsi
Polski Polish
Português Portuguese
ਪੰਜਾਬੀ Punjabi
ਪੰਜਾਬੀ (ਪੱਛਮੀ) Punjabi (Western)
Русский Russian
Română Romanian
Slovenščina Slovenian
Soomaali Somali
Español Spanish
Kiswahili Swahili
தமிழ் Tamil
తెలుగు Telugu
ไทย Thai
Türkçe Turkish
اردو Urdu
Tiếng Việt Vietnamese
Yorùbá Yoruba
path
Jesus pointing

شاگرد بنانا ٹریننگ یسوع کے پیروکاروںکے گروہوںکے لئے

یسوع جیسے بننا۔۔۔ اِکٹھے

جائزہ

  • گروپ میں تبادلہ خیال
  • اپنی مدد آپ
  • مشق پر مبنی
  • 32 تصورات اور ہُنر
  • ٹریننگ کے 20 گھنٹے
Group doing zume

مُفت۔ ہر وقت، ہر جگہ

بصیرت حاصل کریں۔۔۔

Being a disciple

شاگرد ہونا

  • شاگرد کیا ہے؟
  • کلیسیا کیا ہے؟
  • رُوحانی ترقی کی کلیدیں
  • ذاتی مطالعہ بائبل
  • مضبوط دُعائیہ زندگی
  • فرمانبردار اِیمان کی طاقت
Being a disciple

شاگرد بنانا

  • خُدا کی کہانی سُنانا
  • خُدا کی کہانی سُنانا
  • متلاشیوں کو مصروف کرنا
  • رویا پھیلانے والی بڑھوتی
  • ایک سادہ کلیسیا چلانا
  • دوسروں کو ٹریننگ دینا
مَیں تیا ر ہُوں!

عام لو۔ سادہ اقدام۔

zume video

یہ کیسے کام کرتا ہے

play button

مُفت داخلہ ‎ آپ کو تربیتی مواد اور آن لائن کوچنگ تک مکمل رسائی دیتا ہے۔

play button

تدریسی ویڈیوز‎ آپ کے گروپ کو شاگروں کی بڑھوتی کے بُنیادی اصولوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔

play button

گروپ ڈسکشنز‎ آپ کے گروپ کو سوچنے میں مدد دیتی ہیں کہ کیا شئیر کِیا جا رہا ہے۔

play button

سادہ مشقیں ‎ آپ کے گروپ کو جو سیکھا ہے اُس کی مشق کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

play button

سیشن چیلنجز ‎آپ کو سیشنز کے درمیان سیکھنے اور بڑھوتی جاری رکھنے میں آپ کی گروپ کی مدد کرتے ہیں۔

zume video
زُومی کے بارے مزید

اپنا ٹریننگ گروپ بنائیں

ایک ٹریننگ گروپ میں شامل ہوں

کچھ دوستوں کو اِکٹھا کریں یا موجودہ سمال گروپ کے ساتھ کورس کر لیں۔ اپنا ٹریننگ گروپ بنائیں اور اپنی پیش رفت کو ٹریک کریں۔

بنائیں

ایک ٹریننگ گروپ میں شامل ہوں

ایک ٹریننگ گروپ میں شامل ہوں

اگر ابھی آپ گروپ اِکٹھا نہیں کر سکتے، آئن لائن ٹریننگ گروپ میں شامل ہو جائیں جِس کو کوئی تجربہ کار زُومی کوچ چلا رہا ہے۔

شامل ہوں

کوچ کے لئے درخواست دیں

ایک ٹریننگ میں شامل ہوں

ہم مُفت زُومی کوچ کے ساتھ رابطہ کروا سکتے ہیں جو تربیت کو سمجھنے اور پھل دار شاگرد بننے میں آپ کی مدد کر نے کے لئے پُر عزم ہے۔

مدد حاصل کریں

حقیقی لوگ۔۔۔حقیقی کہانیاں۔

Real people

مَیں دیانت داری سے مطالعہ بائبل اور چرچ جانے میں گزارے، لیکن کِسی طرح شاگرد بنانے کی سچائیوں کو سمجھ نہیں پایا تھا جو یہاں زُومی میں مِل گئی ہیں۔ ‎~ C

کوئی بھی یہ کر سکتا ہے۔ آپ کو خصوصی مہار یا ٹریننگ کی ضرورت نہیں۔ ‎~ J

یہ اُن شاگردوں کے لئے ہے جو ارشادِ اعظم پر عمل کرنا چاہتے ہیں۔ زُومی ٹریننگ ایک عام طرزِ زندگی خاکی پیش کرتی ہے۔ ‎~ D

اِن تصورات اور مہارتوں نے ہماری کلیسیا کو اور دنیا پر ہمارے اثر کو بدل دِیا۔ ‎~ R

‎Zúme=‎ خمیر

یونانی میں خمیر کو زُومی کہتے ہیں۔ متی 13: 33 میں، یسوع نے ایک اور تمثیل اُن کو سُنائی،" آسمان کی بادشاہی اُس خمیر کی مانند ہے جِسے کِسی عورت نے لے کر تِین پیمانہ آٹے میں مِل دِیا اور وہوتے ہوتے سب خمیر ہوگیا۔ اِس سے واضح ہوتا ہے کہ کِس طرح عام لوگ عام وسائل کو اِستعمال کرتے ہُوئے خُدا کی بادشاہی کے لئے غیر معمولی اثر ڈال سکتے ہیں۔ زُومی کا مقصد ہے کہ ہماری نسل میں بڑھوتی کرنے والے شاگروں کو آرستہ اور با اِختیار کِی جائے تاکہ دُنیا اُن سے بھر جائے۔

کیا اپنا اگلا قدم اُٹھانے کے لئے تیار ہیں؟

Registration desk

مفت رجسٹر کریں

group around a table

ایک گروپ اؐکٹھا کریں

changing the world

دُنیا کو بدل دیں

شروع کریں