Log inSign up
Mohammad Yousaf
1,030 posts
user avatar
Mohammad Yousaf
@yousaf1788
🏆 World Record Holder 1788 runs, 9 tons 🧢 Former PCT Captain & Batting Head Coach 🇵🇰 MYDF mydf.org.pk
pakistan
Joined July 2013
17
Following
1M
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Mar 18, 2022
    میری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا آخر سمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن ابھی کل کی ہی باتیں ہیں تو اک ننھی سی گڑیا تھی میرےآنگن میں ٹھہریں کی تری یادیں تری باتیں لومبارک ہو تمہیں وقت سفراب الوداع جاو بابل کےنگرسےاپنےگھر الوداع اےمری دخترمری نورنظر اب الوداع
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Apr 28, 2022
    میں نےتو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکےبعدپہلی دفعہ گیاتوخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی،روضہ رسول(ص)پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Sep 14, 2022
    My son with two modern day greats 💫❤️
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Nov 9, 2022
    Ya Allah Tera Shukar! Ae Allah! Hum teri hi ibadat krte hain aur tujh se hi Madad mangte hain. Insha'Allah hum world cup zaror jeet kr aayen ge.. دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Jul 21, 2021
    Eid Mubarak
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    May 13, 2022
    اے اللہ ہمیں پتہ ہے وقت پر بارش نہ ہونا تیری ناراضگی کی وجہ ہے،ہمارے گناہ ریت کے ذرات اورپہاڑوں کی چٹانوں سے بھی زیادہ ہے،ہم توبہ کرتے ہیں۔ہمیں معاف فرما یا اللہ! باران رحمت نازل فرما دے🤲
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    May 25, 2020
    With my little princess😍
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Nov 13, 2022
    آج فائنل ہارنےکاپوری ٹیم کوافسوس ہے،سب کی آنکھوں میں آنسو ضرور تھے مگر چہرے جھکےہوئے نہیں اٹھےہوئےتھے،اس ٹیم کا آپس کاجوڑ، محنت اور کوشش دیکھ کردل خوش ہوتاہے،ان شاءاللہ یہی ٹیم ضرورایک دن ورلڈکپ جتائےگی،پوری قوم کا سپورٹ کرنے کےلیےتہ دل سے شکریہ
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Sep 7, 2022
    Practice makes things perfect and easier. Well done Naseem Shah👏and Congratulations Boys
    00:00
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Apr 20, 2021
    گستاخ رسول اور عاشق رسول کے درمیان الجھ کر ہم خوبصورت اور پرامن "دین رسول" کو بھول رہے.
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Apr 3, 2020
    بچپن سےکرکٹ کاجنون تھا،غریب تھا،درزی کی دکان پرکام سیکھنےجاتاتھا،وہاں سےاللہ نےاٹھاکر پاکستان کاسبزہلالی پرچم سینےپرسجوایا،اپنےملک کےلیےکھلایا،الحمدللہ ورلڈریکارڈبنوایا۔آج جوبھی عزت ہےاس ملک کی وجہ سےہے یااللہ!میرےپاکستان،اس میں رہنےوالوں اورپوری انسانیت کی ہرطرح سےحفاظت فرما🤲
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Jun 20, 2021
    پھول اور عطر کی خوشبو اپنی جگہ مگر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پسینے کی جو خوشبو تھی، دنیا کی کوئی خوشبو اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Aug 6, 2021
    جنت کی ساری نعمتیں ہی کمال ہوں گی مگر یہ دو نعمتیں بہت بڑی ہیں۔۔ اللہ تعالی کا دیدار رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ ملاقات اللہ تعالی سے دعا ہے ہم سب کو یہ نعمتیں نصیب فرما۔
  • user avatar
    Mohammad Yousaf
    @yousaf1788
    Feb 11, 2022
    ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وہ الفاظ کے جب تک میری امت کا آخری فرد جنت میں داخل نہیں ہو جاتا میں راضی نہیں ہوں گا❤ کیساشفیق نبی جوراتوں کواٹھ کرصرف اپنی امت کےلیےمانگتاتھا۔اے اللہ! نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی محبت نصیب فرمااورانکی سنتوں پرعمل کرنےوالابنا۔