السلام علیکم
صبح بخیر
جو لوگ توکل کرتے ہیں اورﷲ پر بھروسہ کرتے ہیں تقوی کی راہ اختیارکرتےہیں ﷲ پاک ان سب کےلیئے خودراستےفراہم کرتا ہےآسانیاں پیداکرتا ہے اوراس اس جگہ سےاس کی مددفرماتا ہے جہاں سے انسان کو وہم و گمان بھی نہیں ہوتاہے.
#امت_مسلمہ_کا_لیڈر_عمران
تھپڑ، چنڈ یا چپیڑ کے معنی تو ایک ہی ہیں لیکن پڑنے کی شدت سے معنی بدل جاتے ہیں😹
گونج سے اندازہ لگائیں تینوں میں سے کیا پڑا ہوگا🤔
🐸🐸🐸
@TeamPakPower#تھپڑ_کی_گونج
شیر افضل اپنی ذات کے لئے نہیں لڑ رہا وہ خان صاحب کے کاز اور اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کی حقیقی آزادی کے لئے لڑ رہا ہے اس کڑے وقت پر سب پاکستانی آپ کے ساتھ کھڑے ہیں شیر افضل صاحب۔
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور دشمن کو نیست و نابود کرے آمین۔
#شیرافضل_کی_زندگی_خطرے_میں