Pinned
پاکستان خاموش کھلاڑی ✌
پاکستان , جو برسوں تک عالمی معاملات میں خاموش رہا۔ اب اچانک فعال اور جارحانہ سفارت کاری کے ساتھ سامنے آیا ہے جس پر دنیا حیران ہے۔
ماضی میں روس اور امریکہ کے افغانستان میں داخل ہونے کے دوران پاکستان نے چالاکی سے دونوں طاقتوں کے ساتھ معاملہ داری کی۔ چین نے

