السلام علیکم
یا اللہ !
ہماری زندگی ، ہماری کامیابی اور ہمارے ہنستے بستے گھروں کو حاسدین کی بُری نظر سے بچا اور ہمیں ان کے شر سے محفوظ فرما
آمین_ثمہ_آمین
اللّٰھُمَّ لك الحمدُ حتى ترضى .
و لك الحمد إذا رَضيت،
و لك الحمد بعد الرضى.
اللّٰھُمَّ إنَّا نسألك في هذا اليوم
أن ترزقنا خير الدنيا ونعيم الآخرة
السلام علیکم .
السلام علیــــــکم
دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ
خوبصورت زندگی ہمیشہ آپکا نصیب رہے،
اللّٰه پاک آپکو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے،
*آمین ثمہ آمیـــــــــــــن*
السلام علیکم
(صِبْغَةَ اللّـٰهِ ۖ وَمَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّـٰهِ
صِبْغَةً ۖ وَّنَحْنُ لَـهٝ عَابِدُوْنَ
اللہ کا رنگـــ، اللہ کے رنگـــ سے
اور کس کا رنگ بہتــر ہے،
اور ہم تو اسی کی عبادتـــ کرتــے ہیں۔