اسحاق ڈار ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہے اکانومسٹ نہیں ۔
اگر آپ بس ڈرائیور سے توقع رکھیں کہ وہ جہاز اڑانے تو وہ جہاز ضرور کریش کرے گا ۔یہی ہمارے ساتھ ہو رہا ھے
انصافین پر گالم گلوچ اور بدتمیزی کا الزام لگانے والے لفافے صحافی اور سیاستدان کان کھول کر سُن لو نہ ہی ہم بے غیرت ہیں نہ ضمیر فروش نہ ہماری ویڈیوز ہیں نہ ہماری آڈیوز ہیں نہ ہم این آر او لیتے نہ ہم پیسے لیکر قلم بیچتے لہذا زبان کو لگام دو
70 سال کی عمر میں کھڑے ہو کر اتنی لمبی تقریر کرنا اور چہرے پر زرا بھی تھکاوٹ نہ ہونا۔
اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان جانتا کہ وہ قوم کی آخری اُمید ہے اس لئے نہ خود تھکے گا نہ قوم کو تھکنے دے گا۔
ڈاکٹروں کے مطابق 9 ماہ میں شہباز شریف ایک بار بھی بیمار نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران ہیں کہ اقتدار میں بندہ کیسے فٹ ہو جاتا ھے ۔ریسرچ جاری ھے ۔