🌹کمال منظر کشی اور کمال کے الفاظ🌹
آج کے اس شدید مہنگائی کے دور اور طبقاتی فرق کی عکاسی کرتی ہوئی لاجواب تصویر اور مکالمہ.....
میرے پاس کپڑے نہیں اور تیرے پاس روح😔🥺😢
🌾🌹🌱Good Morning 🌱🌹🌾
🌾🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،🌹🌾
🪴💐 جمعۃ الوداع،💐🪴
☘️🌱 اس رمضان کا اخری جمعہ ،🌱🍀
🌱اللہ رب العزت سے دعا مانگیں کہ اللہ رب العزت میرے اور اپ کے اور اپ کے گھر والوں کے اور میرے گھر والوں کے تمام لوگوں کے گناہوں کو معاف فرمائے،🥀🌺
امین ثم امین،