Log inSign up
saeeda
154.2K posts
user avatar
saeeda
@s_k0345
جب اللہ تعالیٰ نے پر دئیے ہیں تو چنیوٹی کی طرح رینگتے کیوں ہو آزادی اللہ تعالیٰ کی نعمت ھے
Islamabad, Pakistan
Joined February 2023
4,970
Following
5,460
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Apr 9, 2023
    #الیکشن_ہی_واحد_حل میرا نام سعیدہ ہمایوں ہے اور میں ساری دنیا کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ ذلت و رسوائی کے یہ نمونے ہمارے نمائندے نہیں ہیں۔ ہمارا نمائندہ عمران خان ہے جسے ہم ان الیکشنز میں واپس لے کر آئیں گے۔ انشاللہ۔ #الیکشن_ہی_واحد_حل
    17K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Apr 10, 2023
    Replying to @MirMAKOfficial
    گیدڑ سنگھ ۔۔۔۔
    14K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Feb 21, 2025
    Replying to @pasha_samina
    مجھے پتہ نہیں کیا ھوا بیچارے کے ساتھ 🤣
    21K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Feb 6, 2025
    Replying to @ImranRiazKhan
    کیا آپ دونوں مل کر پاکستانی عوام عوام کی توجہ ڈائیورٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں آپ کی آپس کی لڑائی یا تو جلدی سے ختم کریں پلیز اور یا یہ لڑائی اپنے تک محدود رکھیں 🙏 ہماری توجہ اس طرف ھے #FreeImranKhan
    28K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Aug 5, 2023
    خان آریسث نہیں ھوا خان آزاد ھوگیا قوم آریسٹ ھوگئی #پرامن_احتجاج 🥰
    12K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Feb 22, 2025
    Replying to @soldierspeaks
    آپ نے عمران خان کا نہیں پاکستانی قوم کا ووٹ چوری کیا ہے "مفتاح اسماعیل "
    8K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Feb 3, 2025
    Replying to @soldierspeaks
    نام بتانے سے کیا ھوگا نام تو سب کے سب کو معلوم ہیں بات تو تب ھوگی جب آپ جیسے لوگ بین الاقوامی عدالت میں ہمت کرکے ان سب کے خلاف مقدمہ درج کریں میری گارنٹی ھے اوورسیز پاکستانی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے لیکن کوئی ایک تو بسم اللہ کرے ؟
    6.2K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Mar 21, 2025
    Replying to @soldierspeaks
    پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی اگر بس چلے تو ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرانے کا الزام لگا کر سزا دے سکتے ہیں
    14K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Aug 13, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 اللہ تعالیٰ ہم سب کی ضرر رساں چیزوں سے حفاظت فرمائے آمین اور دنیا و آخرت کی خیر و برکت عطا فرمائے آمین 🤲💐
    1K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Mar 12, 2025
    Replying to @soldierspeaks
    جن لوگوں کو ہم چھوٹے قد کا طعنہ دے رہے تھے وہ غیرت عزت اور وقار میں ہم سے کئی گنا قد آور نکلے
    4.9K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Jul 26, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 بلغ العلی بکمالہ کشف دجا بجمالہ میرے نبی کا ذکر بلند ھو صل اللہ علی آلہ و اصحابہ وازواجہٖ وّ اہلِ بیتهٖ
    599
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Mar 19, 2025
    Replying to @ARYSabirShakir
    صابر صاحب یہ لوگ دیکھ رہےہیں اور منیرے نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے اور یہ تو باجوہ کے دور میں بھی زندہ ھوتے ھونگے لیکن نہیں انہوں نے تو آرڈر ماننا ھوتا ھے لہٰذا آپ کے ہیرو ھونگے ہمارے نہیں سب نے مل بانٹ کر ملک کو کھایا ھے سوری مجھ سے یہ منافقت نہیں ھوگا
    1.8K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Feb 20, 2025
    Replying to @ImranRiazKhan
    اللہ تعالیٰ اسلام آباد کے قصائی کو ہر قدم پر ذلیل و رسواء کرے اللہ تعالیٰ ان کی سانس لینا مشکل بنا دے اللہ کرے یہ اپنے سائے سے بھی ڈرے ان سے منسلک ہر چیز ان کیلئے وبال جان بن جائے
    3.4K
  • user avatar
    saeeda
    @s_k0345
    Sep 6, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 صبح بخیر اچھے دن کی آغاز کے دعا کے ساتھ الھم صلی علی سیدنا محمد والہ وصحبہ وسلم
    823