ثانیہ عاشق اب وزیر نہیں رہی 😭😞کپتان کی محبت میں ہمیں ایسی لڑکیوں سے بھی نفرت کرنا پڑھ رہی ہے خان صاحب ہماری ان قربانیوں کو نظر انداز مت کرنا 😂😂😂
🙈🙈🙈
@TahiraEjaz3
@TeamSP__
ا
السلام وعلیکم
صبح بخیر
عطاء کر مجھ کو اُلفت ،
کہاں تھی یہ پر خطّا کی قسمت ،
میں اس کرم ک کہاں تھا کابل ،
حضور صلی االلہ علیہ وسلم کیبندہ پروری ہے،
❤️❤️🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️❤️🌹🌹
#GoodMorningTwitterWorld#PTI_Team