چلو بھئ شام کی لسٹوں والے جو آنلائن ہیں اپنا اپنا ھینڈل مینشن کریں
شرط یہ ہے کہ سب ایک دوسرے کو 💯 % فالو کرنے والے ہوں
نئے اور چھوٹے اکاونٹ والوں کو ترجیع دی جائے گی
سلیبرٹی زحمت نہ کریں🙏
آخری لسٹیں چار بجے بناونگا چار بجے جو دوست آن لائن ھو نگے اور 💯 ایک دوسرے کو فالو بیک دینگے اپنے ھینڈل مینشن کریں
پہلی لسٹوں کو جن لوگوں نے فالو بیک نہیں دیا اس کا مجھے پتہ ہے براۂ مہربانی وہ لوگ دور رہیں نہیں تو بلاک کر دونگا
پروموشن لسٹ کے لیئے صرف وہ دوست جو💯 % فالو اور فالو بیک کرتے ہیں اور ریٹویٹ بھی لازمی کرتے ہیں اپنا ھینڈل مینشن کریں
چھوٹے اور نئے اکاونٹ والوں کو ترجیع دی جایئگی
برائے مہربانی 🙏سلیبڑیٹی دور رہیں