#PTI_Followers
میں سوچ رہی تھی کہ عین جدوجہد کا پھل ملنے والا تھا کہ اللّٰہ نے خان کی قسمت میں ناحق قید لکھ دی ۔۔لیکن پھر خیال آیا کہ شاید ہمارا رب عوام کی جدوجہد بھی دیکھنا چاہتا ہے کہ عوام اس قابل بھی ہوئی ہے کہ اسکی حالت بدلی جائے اسے اٹھایا جائے۔۔شاید عوام کا ہی امتحان ہے اب۔