*الیکشن کمیشن کے وکیل نے عمران خان کے وکیل خواجہ حارث بولا کہ آپ نے عدالت کا بائیکاٹ کر دیا تھا۔۔ تو ساتھ ہی جج بھی بولا کہ ہاں آپ نے بائیکاٹ کر دیا تھا*--
*جواب میں خواجہ حارث نے بولا کہ میں نے کبھی عدالتی بائیکاٹ کی بات نہیں کی*--
*اگر جج کے مطابق بائیکاٹ کی بات کی گئی ہے تو
*کامران شاہد والی کہانی کا جن کو ابھی تک علم نہیں انکے لئے دوبارہ شیئر کر رہی ہوں*👇👇
*کامران شاہد اور حامد میر کو اعظم خان کے متعلق ایک سکرپٹ واٹس ایپ کی گئی، جس میں "ہدایات" دی گئی تھیں، دونوں نے سمجھا کہ شاید وہ اعظم خان کی سٹیٹمنٹ ہے اور بغیر پڑھے سکرپٹ ہی ٹویٹ کر دیا*
چیپ جسٹس قاضی فائز عیسی کے حلف اٹھانے کے36 دن بعد عام انتخابات کیس مقرر کیا گیا اور آج فرما رہے ہیں انتخابات کیس تو بہت اہم مقدمہ ہے فوری سماعت ہونی چاہیئے تھی،اب تک تو اس کیس کا فیصلہ ہو چکا ہوتا۔
مائی لارڈ کیس اس لیئے مقرر نہیں ہوا کیونکہ نیلسن منڈیلہ کی واپسی کاانتظار تھا۔
جب کوئی کارکن کھمبے پر چڑھ جاتا تھا تو تقریر روک کر دس بار پکارتا تھا کہ گر نہ جانا، اپنی جان پہ آئی تو کتنی آسانی سے کہہ دیا کہ میری جان آپ کی آزادی سے زیادہ قیمتی نہیں۔
آٹھ فروری کو آپ نے یہ قرض اتارنا ہے پاکستانیوں۔
#ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے