Log inSign up
Basit Dewan
40.3K posts
user avatar
Basit Dewan
@casanova3131
Dosto ka Dost against any kind of extremism working in Pharma Industry nothing else to share Khan supporter
سوہنی دھرتی
Joined May 2023
4,174
Following
4,339
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • Pinned
    user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Mar 1
    آیت اللۂ خامنی اللۂ کے جو محبوب لوگ ہوتے ہیں انکے لیے رب لوگوں کے دل نرم کر دیتا ہےایک انسان کوچھیاسی سال کی عمر میں کیا چاہئیے اگر شہادت مل جائےہر بندہ دکھ کا اظہارکر رہا ہےچاہے کوئی شیعہ ہو یا سنی اور یہی احمد بن حنمبل نے کہاتھا کہ ہمارے جنازے فیصلہ کریں گئے حق کا #Khamenei
    493
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Feb 4, 2024
    Replying to @MoeedNj
    یہ اس سے زیادہ کیا کر سکتے ہئں لیکن یہ لوگ ایک قطرہ بھی اسکی چاہت ہماری دلوں سے نہی نکال سکتے اور اسی لیے یہ گھٹیا حرکتیں کر رہے ہیں
    25K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Jan 25, 2024
    Replying to @soldierspeaks
    5.5K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Dec 27, 2023
    Replying to @jacksonhinkle
    Children of gaza 💔
    30K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Jan 26, 2024
    Replying to @SSEHBAI1
    اسکے متعلق اپکا کیا خیال ہے ویسے
    7.2K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Jan 21, 2024
    Replying to @SSEHBAI1
    یہ لوگ پہلے سے سیٹلڈ ہیں اور اس مافیا سے اپنی پوری عمر کی روٹیاں سیدھی کروا چکے ہیں
    8.3K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Jan 6, 2024
    Replying to @mfayyazraja
    سر جی جس نے خان کو چھوڑنا ہے رکشہ ہی چلانا ہے جیسے فواد ڈبو چلا رہے ہیں اور باقی اب یہ بات سب کو سمجھ آ چکی ہے کیونکہ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان ڈٹ کے کھڑی ہے عوام
    21K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Mar 26, 2024
    ہم لوگ کیا ہو گئے گھر میں چاہے روٹی نا ہو باہر ہماری اکڑ ہماری انا ہمیں برباد کر رہی ہے لیکن در حقیقت بات اصل یہ ہے
    633
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Feb 1, 2024
    السلام علیکم و صبح بخیر اپ پر اور اپکی ال پر کڑوڑوں درود و سلام *جَــزَی الـلّٰـهُ عَــنَّـا مُـحَــمَّــداً مَّــاھُــوَ اَھٌــلُــہٗ* "نفسی نفسی" کی صداؤں میں "یا رب أمتی امتی" کہنے والے ہمارے نبی خاتم النبین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑں درودوسلام یااللہ !
    3.1K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Jan 25, 2024
    Replying to @MoeedNj
    5.3K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Mar 1, 2024
    Replying to @SSEHBAI1
    6.3K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Jan 25, 2024
    Replying to @MoeedNj
    یہ لوگ بھی یہی چاہتے ہیں کہ انکو ہر وقت ہماری ضرورت رہے اور ہمُ ان سے ہر قسم کے اپنے کام منواتے رہیں خان کو انکے پلان کا علم ہے اسلئے وہ انکے قابو میں نہی رہا اور نہ ہی عوام انکے قابو میں آ رہی ہے کیونکہ ڈٹ کے کھڑا ہے کہتان ڈٹ کے کھڑی ہے عوام
    17K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Feb 4, 2024
    Replying to @MoeedNj
    ڈاکٹر صاحب یہ بندہ امامت کے لیے ہے اور نوجوان اس وقت اسکی امامت کے لیے تیار ہیں انکو سمجھ نہی آ رہی
    6.9K
  • user avatar
    Basit Dewan
    @casanova3131
    Jan 6, 2024
    Replying to @soldierspeaks
    انکو سمجھ نہی آ رہی کہ وہ پہلے ہی اللۂ کے کرم پر چل رہا ہے اسی لیے رب کعبہ ان سے خود بلنڈر کروا رہا ہے وہ خود اپنی چالوں میں پھنس رہے ہیں اسے لیے کہتے ہیں جس پر اللۂ کا کرم ہو اس سے پنگا نہی لینا چاہئیے
    10K