وزیر اعظم کے فرق :-
بھٹو نے چین سے دوستی لگائی اور ٹیکسلا میں ہیوی فیکٹریز لگوائیں ، نواز شریف نے سی پیک بنوایا اور موٹر ویز بنوائے ، نیازی نے قرضہ کے ہاتھ پھیلائے ۔ نیا پاکستان ۔🤔🤔
واپڈا کی چالاکیاں :- —————————۔ شہباز شریف کی دھمکی کے جواب میں تین چار گھنٹہ متواتر لوڈ شینڈنگ (فالٹ پڑ گیا ) کے نام پر ہو رہی ہے ، مُلتان جیسے گرم علاقے میں ، اگر شک ہے تو انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ پر لوڈ چیک کیا جا سکتا ہے ، واپڈا پرائیویٹ ہونی چاہئے ۔
یہ مُلک بائیس کروڑ عوام کا نہیں ، یہ صرف عدالتی کارندوں ، سیاسی نمائیندوں اور فوج کے آفیسروں کا مُلک ہے ، باقی رعایا ہے ، جو آسمان کو دیکھ رہی ہے ، شاباش مالکو حشر نشر کر دو ملک اسی لئے بنا تھا ؟؟
پاکستان میں متوسط اور غریب طبقوں کے %70 گھروں میں اخراجات پر جھگڑے ہو رہے ہیں ، نتیجہ طلاقوں اور روٹھ جانے پر واقع ہو رہا ہے ، جسکا نشانہ عورتیں اور بچے بن رہے ہیں ، اعلی ادارے ، خدا را گھروں میں جھانک کے دیکھو ۔ 🥲😭😢