Muhammad Qasim bhatti@batsounFeb 16, 2024*غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی "چاشنی* *تیری آواز جن کا رزق تھی وہ "فاقوں سے مر گئے*33997070
Muhammad Qasim bhatti@batsounFeb 14, 2024*_سوچا نہیں تھا زندگی میں بھی ایسے فسانے ہوں گے_* 🥺 *_رونا بھی ضروری ہوگا اور انسو بھی چھپانے ہوں گے ✨❤️_*55664343
Muhammad Qasim bhatti@batsounJun 10, 2024*" توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں ، پُھول پودے اور یہ اِنسان وغیرہ ۔ "🥺*1144104104
Muhammad Qasim bhatti@batsounJan 29, 2024❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب، ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤ *❤44557676
Muhammad Qasim bhatti@batsounJan 25, 2024*دل کے قصے اور نصیبـــــــــ کے ادھورے حصے* *جب اللّٰه کُن فرمائے گا تو پورے ہوجائیں گے۔ ان شاءاللہ *.💯 *صبح بخیر*🍁🌤️773131
Muhammad Qasim bhatti@batsounMar 24, 2024ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود 💔💯 اب کوئی اچھا بھی لگے تو ہم اظہار نہیں کرتے11557272