#BBN
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💕
جمعہ مبارک☺👼💕
پوسٹ پڑھتی پیاری آنکھوں کے_______ لئے دعا ہےاللہ تعالی آپ کو اور آپ کی فیملی کو
حلال اور وسیع رزق۔ لمبی زندگی_________عطا فرمائے اور بیماریوں تکلیفوں__________ مصیبتوں۔معزوریوں سے محفوظ رکھے۔ اور____
#BBN
🥀اسلام و علیکم🥀
🏜صبح بخیر زندگی
💖 جمعہ مبارک 💖
دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں
لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں
معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے
دعا، یقین اور صبر
اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔
آمیـــــــــــــن