جنگ شروع ہونے کے بعد بی ایل اے کی خموشی ایران کے لئے ایک سوالیہ نشان ہے انشاءاللہ ایران ان لوگوں کا صفایا کرے گا جو ایران کے سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرتے تھے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ بیشک نماز نیند سے بہتر ہے نماز دین کا ستون اورنبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم کی آنکھوں کا ٹھنڈک ہے اللہ تمام دوستوں بہنوں بھائیوں کو 5 وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ اللہ پاک ہم کو فجر کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے جو دن کی پہلی کامیابی ہے آور ہمارے سارے مشکلیں آسان فرمائیں آمین یا رب العالمین امین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ دن کا آغاز سورہ یس کی تلاوت اور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم پر دورود بیجھنے سے کریں اللہ پاک تمام مشکلیں آسان فرمائیں گے