بڑے بڑے میگا پروجیکٹس میں کرپشن کے چانس بھی زیادہ ہوتے ہیں بچوں کو سکولز میں 27 ارب کا دودھ نہ پلائیں وہ ماں باپ خود پلا لیں گے غریب عوام کو فوراً بجلی کے بلوں میں ریلیف دیں اور ہمارے خون سے افسران کو فری بجلی پٹرول اور گیس بانٹنا بند کریں
@MaryamNSharif#عوام_کو_ریلیف_دو