ایک بات تو طے ہے کہ جو بھی عمران خان کے خلاف جائے گا عوام اس کو اس کی اوقات بتا دیں گی لیکن آپ نے ابھی ایک ٹاک شو میں کہا کہ اسمبلی توڑنے کا فیصلہ غلط تھا اسمبلی تو عمران خان کے حکم پر تحلیل ہوی تھیں
چلیں PMLN PPP کی سمجھ آتی ہے سیاسی جماعتیں ہیں کچھ بھی داؤ کھیل سکتے ہیں
یہاں تک کہ مفت کینسر اسپتال بھی نا بخشا
مگر
ففتھیوں نے ننھے عمار شہید کے خلاف کیوں پراپیگنڈہ شروع کیا ہوا ہے؟ ایک بچے کے خلاف ؟
امریکی سفیر نے کہا تھا “یہ ڈالروں کے بدلے اپنی مائیں بھی بیچ دیں گے” ۔۔