لوگو اگر واقعی ملک آزاد کرانا چاہتے ہو تو یہ ٹرینڈ وینڈ چھوڑو اور سڑکوں پر نکلو اس سے پہلے کہ قبضہ مظبوط ہو ورنہ بھول جاو یہ ڈیڑھ سال بھی اور اگلے پانچ سال بھی اگلوں نے ایسے ہی اپنی عزت داو پر نہیں لگائی کہ ایک ٹویٹر ٹرینڈ سے قبضہ چھوڑ دیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مریم اڑارنگ زیب کی پریس ٹاک بتا رہی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نے کتنی تکلیف پہنچائی ہے انکی بقول یہ روبوٹ ٹرینڈ چکا رہے ہیں انسان نہیں تو بتا دیں اڑا۔ رنگ زیب کو کہ آپ روبوٹ ہیں یا جیتے جاگتے پاکستانی باآواز بلند #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور