میں نے نظر انداز کردیا ہے____!!
زمینی مسائل اور آسمانی بلاؤں کو،
مجھے تمہارے ساتھ وقت کی اوڑھنی پہ
رومانوی دھاگوں سے ”محبت کے پھول“ پرونے ہیں۔
#اَن٘تَ_ا٘ل٘حَیَا٘ت٘💞
#X_promo
||Tweeting my way through life's adventures😻||
||Tweets are the wings of thoughts😍🫧||
Joined April 2024

