Pinned
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله!مجھے بڑا صبر کرنے والا اور بڑا شکر ادا کرنے والا بنادے اورمجھے اپنی نظر میں چھوٹا اور دوسروں کی نظر میں بڑا بنادے
اپنے ذکر اوراپنے شکر اور اپنی اچھی سے اچھی عبادت کے باب میں ہماری مددفرما

