ڈئیر 𝕏 فیملی !!!
السلام علیکم
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ Sameera Chaudhry اب ہمارے اکاؤنٹ پر بحیثیت ایڈمنسٹریٹر شامل ہو چکی ہیں۔
ہم سجاد خان بھائی کے ساتھ مل کر ایک پروفیشنل ٹیم کے طور پر کام کریں گے۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیمتی سپورٹ اور تعاون سے ہم مل
سعودی عرب میں 1952 تک شراب نوشی قانونی تھی۔ اس سال، سعودی بادشاہ کے بیٹے نے نشے کی حالت میں ایک برطانوی سفارتکار کو گولی مار کر قتل کر دیاجس نے اُوسے مزید شراب پینے سے منع کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد شراب پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
یہ ہیں ٹویٹر کے چمکتے ستارے جو ہر وقت اونلائن رہتے ہیں اور آپ کے اکاؤنٹ کے ساتھ Interact بھی کرتے ہیں، ان کو Connect کریں آپ کو Connect بیک ضرور ملے گا۔
· 🍓@Saqib7e
· 🍓@khanlala07
· 🍓@uae_groups
· 🍓@ramoonmal2
· 🍓@pari_hoon_yaar
·
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدايا میری۔🥀
ہو میرے دم سے یوں ہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت۔🥀
ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
دردمندوں سے، ضعیفوں سے محبت کرنا۔🥀
A prayer comes to my lips as my wish,
May my life be
نجانے کیوں۔
مجھے موت سے ڈر نہیں،
پائل، غزل، کاجل، ہاں مجھے ان کی بالکل پرواہ نہیں۔
لیکن جب تمہارے نازک قدموں کی چاپ، تمہاری دلآویز ادا، اور تمہاری پُرفریب نگاہ کی بات ہو،
تو میرا دھیان دنیا کی ہر خوبصورت شے سے ہٹ کر فقط تمہاری جانب مائل ہو جاتا ہے،
اور پھر میں جینا چاہتا ہوں،
پر