Tariq khan sakhani Baloch.@Tmk69Mar 27, 2022آج اسلام آباد میں جھوٹ اور سچ کی جنگ ہے ، فتح انشااللہ سچ کی ہو گی ، چار سالہ جھوٹ کا اختتام ہو گا ۔ پرانا پاکستان ۔33999191
Tariq khan sakhani Baloch.@Tmk69Jul 8, 2022مکہ مکرمہ کے امام شیخ عبد الرحمن السدیس کا مولانا صاحب سے ملنے کا انداز10105252
Tariq khan sakhani Baloch.@Tmk69Aug 8, 2022Replying to @AitzazAhsanPآخری عمر میں ساری محنت اور عزت ایک واہیات پارٹی اور چینل پر ضائع کر دی ہے ، بہت افسوسناک ہے ۔ اعتزاز صاحب3030444242
Tariq khan sakhani Baloch.@Tmk69Feb 28, 2022حکومت کی اعلی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ایک ماہ سے ملک کا انٹر نیٹ خراب پڑا ہے اور وزیر اپوزیشن کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ، بینکنگ کا مواصلاتی نظام درہم برہم ہے ، دنیا سے رابطہ منقسم ہے ۔ نیا پاکستان ۔332323
Tariq khan sakhani Baloch.@Tmk69Oct 30, 2022ٹرینڈ بناؤ پاک فوج زندہ باد ہم کھڑے ہیں اپنی فوج کے ساتھ اپنے ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ آخری سانس تک انشاءاللّہ💪882626