Pinned
میں نے حکومت کی بدنامی نہیں، بلکہ ایک حقیقی مسئلے کی نشاندہی کی تاکہ بروقت کارروائی ہو۔ میری شکایت پر ایکشن بھی لیا گیا، مگر افسوس کہ مسئلہ حل کرنے کے بجائے مجھے ہی جھوٹا قرار دیا جا رہا ہے۔
میں نے جو تصویر شیئر کی، وہ صبح 11 سے 12 بجے کی تھی، جبکہ بعد میں شام 3 سے 4 بجے کی ویڈیو
Sahiwal📍
WASA;
Sahiwal’s Drinking Water Camps are fully operational. Staff is available on sites with continuous water supply and the camps are 100% operational. WASA Sahiwal remains committed to facilitating citizens and rejects any rumours.



