Log inSign up
Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
49K posts
user avatar
Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
@Sheel_12
رستے قلیل... خواہشیں طویل... پھر عزرائیل
Toronto, Ontario
Joined December 2020
11.6K
Following
10.4K
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • Pinned
    user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    Jun 5, 2023
    عجیب لوگ ہیں یہ منصور ساب.... نا سوتے ہیں، نا تھکتے ہیں، نا رکتے ہیں، نا جُھکتے ہیں نا بِکتے ہیں، نا تھمتے ہیں، نا ٹلتے ہیں، نا جلتے ہیں، قسمے بہت عجیب ہیں یہ لوگ صرف ایک بندہ ان کے سامنے ہے جس کا نام عمران خان ہے. کیوں کہ #خان_اکیلا_نہیں
    92K
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 8, 2022
    السلام علیکم پاکستان..... کراچی نے لاہور نے میانوالی نے ایبٹ آباد نے مہر لگا دی کہ پاکستان میں ذات پات نسل برادری کا مسئلہ نہیں نا ہی سندھی پنجابی کا جھگڑابلکہ ہر پاکستانی کی اولین خواہش کپتان کا اقتدار میں آنا ہے. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 9, 2022
    Dear World.... You know who is he?? A Great Cricketer A Great Captain A Great Planner A Great Humen Being A Great Opposition A Great Prime Minister A Great Debater A Great Son of Soil He is @ImranKhanPTI He is #Love He is #Pakistan #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    Jun 3, 2023
    مطلب کھمبے بھی بچ نہیں سکتے... Nation is not coming Slow... اس کا مطلب ہے #عمران_تو_ہوگا
    00:00
    35K
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 11, 2022
    #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور یہ ایک ہی رٹ لگا رکھی ہے سب نے... جلسی.. جلسی.. جلسی.. خالی کرسیاں.. خالی پنڈال... فلاپ چھوڑیں سب صرف ناقدین یہ بات لکھ لیں. ""خودار اور غیرت مند 1 ہی 1 لاکھ کے برابر ہوتا ہے"" خان کے جلسے فلاپ رہے خوش؟ 10 بندے تھے مگر خودار.. اب ضرب دے لیں...
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 16, 2022
    عمران خان نے پوری ایک نسل تباہ کر دی..؟ کیا سکھایا خان نے اس نسل کو.. *چور کو چور کہنا *غلامی سے آزادی *رب پہ یقین *غلط کے خلاف آواز *سچ کا ساتھ دینا *منافقت سے نفرت *ملک کا سوچنا *مظلوم کی مدد عمران خان ایک نظریے ایک سوچ کا نام ہے. @ImranKhanPTI @PTIofficial
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    Aug 5, 2023
    #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج You were Our Leader You Are Our Leader You Will be Our Leader ایسے کیسے اکیلا چھوڑ دیں... Always Behind You Skipper
    28K
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 17, 2022
    محترم انصافینز اور تحریک انصاف.... کیا میرے دوست کے لیے کوئی جگہ ہے تو بتائیں؟؟؟؟ کوئی بھی کیسی، بھی جگہ ہو تو بتائیں؟؟ یہ میرا دوست @NOORALAMKHAN بہت پریشان ہے.... @PTIofficial @MashwaniAzhar @hansbadvi @RajaFaisalPK @ImranKhanPTI #شیروانی_برائے_فروخت
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 19, 2022
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہ اکیلا نہیں.. کیا سمجھے تھے جھک جائے گا کیا، سمجھے تھے بک جائے گا کیا، سمجھے تھے بھاگ جائے گا کیا، سمجھے تھے رک جائے گا کیا، سمجھے تھے تھک جائےگا تم سمجھے ہی نہیں کپتان کو... وہ اکیلا ہی تم 11 پارٹیوں پہ بھاری ہے اس کے ساتھ ساراپاکستان ہے @ImranKhanPTI
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 25, 2023
    بھلا کیسے چھوڑ دوں آپ کو...؟؟ ایک ادنیٰ کارکن ہی سہی پر لیڈر کو عشق کرنا جمہوریت میں کوئی گناہ تو نہیں....؟؟ @ImranKhanPTI
    15K
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    Apr 21, 2022
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور I am the witness of 2011 I am the witness of 2017 I am the witness of 2022 Literally, it was fully Packed and Rmaining were in the streets, roads on trees and bridges. Countless. It was Khan's Power Show. @Sheel_12 @ImranKhanPTI #LahoreJalsa
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 10, 2022
    یہ کس کس کو کہاں لے آئے کپتان اک صدی یہاں لے آئے Just Share Don't Ask Why.... ہر عمر، ہر برادری، ہر ذات، ہر نسل کا صرف ایک ہی مقصد مطلب اور مطالبہ.... #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI @PTIofficial
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 26, 2022
    یہاں تک بھی گر سکتے ہیں؟؟ درختوں اور گھاس کی تصاویر شئیر کر رہے ہیں مگر کیا ضمیر اجازت نہیں دے رہا کہ کل کے 5 شہید، زخمی لوگ، روتے بچے اور گڑگڑاتی ماؤں کی بھی تصاویر بھی لگاتے؟ درخت انسانی جان سے زیادہ قیمتی ہیں؟ @Sheel_12 @ImranKhanPTI
  • user avatar
    Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
    @Sheel_12
    May 31, 2023
    کبھی جماعت اسلامی کبھی پیپلز پارٹی کبھی مشرف لیگ کبھی تحریک انصاف اور اب پیش خدمت ہے آزاد خودمختار اور وفادار چوہدری... فواد چوہدری صاحب.. ضمیر کسی وقت ملامت نہیں کرتا؟؟؟ دن کے کسی بھی حصے میں جاگتا ہو ضمیر؟ ہوتا ہے نا بندہ کہتا ہے کہ اوہ یار میں غلط کر گیا ایسا ہوا کبھی؟
    14K