میری شادی کو ۲۸ سال ہوگئے۔ شوہر کی افسری کی وجہ سے گھر میں ملازموں کا انبار رہا، لیکن کھانا ہمیشہ میں نے خود پکایا۔لندن میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملازمہ نہیں آتی تو سب کے کپڑے میں استری کرتی ہوں۔ بچوں اور شوہر کے موزے گھٹلیوں میں باندھ کے چیختی ہوں کہ گُم نہ کرنا،اس میں بُرا کیا ہے؟
What a statement by Pakistan at UNSC
Bravo 👏👏👏
“Israeli military strikes violates the sovereignty of Iran…. Iran has a right to self-defence against Article 51 of the UN Charter.”