M Shabir PTI@Sha7900Dec 3, 2022میرے باپ کو ارشد شریف کی طرح قتل نہ ہونے دینا۔۔😓 اعظم سواتی کی بیٹی کی فریاد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اعظم_سواتی_پر_ظلم_بندکرو1145455353
M Shabir PTI@Sha7900Dec 13, 2022بڑی پلاننگ سے میڈیا کے ذریعے سادہ لوح عوام کو 1گھڑی⌚کے پیچھے لگا کہ خود 7 ماہ کے دوران 19 ارب ڈالرز ڈکار لئے ساتھ گیارہ سو ارب کے کیسز ختم کروا لئے سارے مجرم ، چور، ڈاکو، اشتہاری باعزت بری کروا لئے???11884444
M Shabir PTI@Sha7900Feb 5, 2023عمران ریاض اور شیخ رشید گرفتار ! طاقتور باربار قوم کی غیرت کو للکار رہے ہیں لیکن ہم اتنے بے غیرت اور بے حس ہو چکے ہیں کہ اف تک نہیں کر سکتے۔11113939362362
M Shabir PTI@Sha7900Dec 5, 2022ہمارے حکمرانوں نے اتنی دولت گھروں میں اکٹھی کرلی ہے کہہ عزت کے لیے گھر میں جگہ ہی نہیں بچی!???22333333
M Shabir PTI@Sha7900Dec 1, 2022اسلام آباد الیکشن میں یو سی 35 اور یوسی 94 میں نون لیگ کو الیکشن میں کھڑا کرنے کیلئے امیدوار ہی نہ ملا۔ پی ٹی آئی امیدوار بلا مقابلہ کامیاب۔۔۔883535
M Shabir PTI@Sha7900Nov 21, 2022جس طرح رمضان المبارک کا آخری عشرہ دوزخ سے آزادی کا ہے اے میرے اللہ نومبر کا آخری عشرہ ہمارے لئے وقت کے فرعون سے آزادی کا عشرہ بنا دے آمین!11883737
M Shabir PTI@Sha7900Dec 17, 2022عدالت میں رکھا گیا قرآن مجید مجرم کے بجائے جج کے ہاتھوں میں دیا جاۓ تو انصاف ملنے کے امکانات زیادہ ہونگے???22663333710710