السلام علیکم
کپتان کے شاہینز پاکستان کیخلاف ہر پروپیگنڈہ کا جواب ٹرینڈ کی صورت دے رہے ہیں!
آئیے عمران خان کے وژن اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کریں۔ اس نظریاتی جہدوجہد کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کیلئے @TeamS0K کو فالو کریں اور کمنٹ میںYESٹائپ کریں
@Sanii_007
شاباش انصافینز.
30 ہزار ٹویٹ کے ساتھ ہیش ٹیگ نمبر 3 پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔👏👏
ٹیم شاہین اف کپتان کے ہر ممبر، ایڈمن اور والنٹیرز آپ سب کو سلام جو اس مشکل وقت میں کپتان کا ساتھ دے رہے ہیں
انشاءاللہ کپتان کی رہائی قریب ہے فوکس رہیں متحد رہیں۔
#رہا_کرو_کپتان@TeamS0K@Sanii_007