شاہد خاقان عباسی
30 سال ن لیگی رہے
چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے
30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی
اب انقلابی بن چکے ہیں
اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے
گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں 🙆😊
ان صاحب کی تکلیف ملاحظہ فرمائیے ہمیشہ کی طرح اپنے اصلی آقاؤں کے حکم پر ایک اور جھوٹ بول رہے ہیں میں نے شام چھ بجے کسی رزلٹ کا اعلان نہیں کیا لیکن انہیں حکم تھا کہ الزام حامد میر پر لگانا ہے آجکل اس قسم کے کئی سیاستدان اور صحافی میرا نام لینے کے “مشتاق “رہتے ہیں
صنم جاوید کون ھے ؟ کیا کارکردگی ھے
ملک و قوم کی ایسی کونسی خدمت کی بیٹھی ھے کہ جسے پوری قوم سر پر بٹھا رہی ھے اور آپ پروموٹ کررہے ہیں
فوجیوں کے گریبان میں ہاتھ ڈالنے آرمی ہاوس جلانے گالی نکالنے چور چور بولنے سے شہرت ملتی ھے تو یہ شہرت
آپ گھول کر پی لیں 👇
ایک کام کرتے ہیں، آپ پاکستان کے کسی بھی حلقے میں میرے ساتھ چلئیے، ایک طرف آپ یا ن لیگ کا کوئی بھی راہنما اور دوسری جانب گتے پر صرف صنم جاوید کا نام۔۔۔
دیکھ لیتے ہیں عوام نے کسے رد کیا ہے۔
(یہ یاد رہے کہ میں نواز شریف صاحب سے زیادہ عمران خان صاحب کا ناقد ہوں، لیکن حقیقت یہی ہے)
ھیلو ڈٸیر @grok ہمارے مری میں
کالے رنگ کے بہت سےسور ہیں جو 7/8 کےگروپ میں فصلیں خراب کرنے آتے ہیں ایک سفید رنگ کے فارمی سور ھوتے ہیں یہ کونسے سے سور کا گوشت ھے
جنگلی یا فارمی👇 ؟
روس بذریعہ افغانستان اپنے
عزاٸم پوے نا کرسکا
امریکہ بذریعہ افغانستان اپنے
عزاٸم پورے نہ کرسکا
تو اطمینان رکھیں اسراٸیل بذریعہ ایران
اپنے عزاٸم پورے نہیں کرسکے گا
پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔۔