Log inSign up
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
2,822 posts
user avatar
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
@Sadii5k
ہمیں یہ گماں کہ چاہا ہمیں زمانے نے عزیز سب کو تھے مگر ضرورتوں کی طرح
Joined January 2024
5,307
Following
5,055
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • Pinned
    user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Aug 22, 2025
    آجکل بہت عام بات ہے۔ کوئی فضول ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پہ اپلوڈ کر دیتا ہے۔ اگرچہ اس کے فالوورز بہت کم ہوں۔ اس ویڈیو کو زیادہ فالوورز رکھنے والے افراد اگرچہ برا بھلا کہنے کے لیے ہی کیوں نہ اپنے پیج پہ شیئر کریں۔ وہ اس ویڈیو کو وائرل کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہوتے ہیں۔ ۔ ۔
    354
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Mar 25, 2024
    السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ!!! ماہ رمضان کی نیٔ صبح مبارک ہو دعاؤں میں یاد رکھنا ہمیں بھی #X_promo
    804
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Apr 6, 2024
    ⬅️خدایا جو کچھ تونے مجھے عطا کیا ہے اُس پر راضی رہنے کی مجھے توفیق دے.🌹 ⬅️اپنی بہترین پردہ پوشی سے مجھے ڈھانپے رکھ جب تک تو مجھے زندہ رکھنا چاہتا ہے مجھے صحت عطا فرما اور جب میں مرجاوں تو مجھ پر رحم اور میری بخشش فرما. آمین ثمہ آمین #X_promo
    528
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Mar 12, 2024
    💖💖💖Alhumdulillah💖💖💖 I have completed 2000 followers, Thanks to Almighty(Allah) for blessed me in every aspect. Special thanks to admins of #X_promo and supportive fellow members.🌹🥀 @MariaYounas7 @Humacom1 @SP14572 @kashii79 @Basit_B1 @hmb_16 @M_Sial6 @Lbkh_1 @IK151
    648
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Jan 27, 2024
    Assalam u alaikum Good morning Recite Quran with translation. JazakAllah #X_promo #SavePalestine
    452
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Apr 21, 2024
    🍁بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم🍁 ✨ السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ✨ ˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚*💫🍂صبح بخیر🍂💫 ˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚* ✅تین انسان تین چیزوں سے محروم رہتے ہیں۔ ◀️1۔۔۔ غصے والا صحیح فیصلے سے ◀️2۔۔۔ جھوٹا عزت سے ◀️3۔۔۔ جلد باز کامیابی سے #X_promo
    576
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Apr 2, 2024
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میری الله سے دعا ہے۔ جو مشرق سے مغرب کا مالک جو ارض و سماء کاخالق جو بخشنا چاہے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دے۔ وہ الله کریم آپ آپ کو صحت ، کامل ایمان والی زندگی اور اپنے خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرماۓ۔آمین #X_promo
    342
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Jan 29, 2024
    #X_promo 🌷🌷اسلام علیکم۔🌷🌷صبح بخیر🌷🌷 قران کو ترجمہ کے ساتھ سمجھ کر پڑھیں۔ اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🍀🍀آمین🍀🍀
    328
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Mar 17, 2024
    السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ!!! ماہ رمضان کی نیٔ صبح مبارک ہو. دعاؤں میں یاد رکھنا ہمیں بھی.🤎💖 #X_promo
    626
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Mar 13, 2024
    السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ!! استغفار کی توفیق تمھارے کامیاب ہونے کی پہلی نشانی ہے۔ أَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّأَتُوْبُ إِلَيْهِ"​ یا اللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔ آمین ثمہ آمین #X_Promo
    478
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Feb 1, 2024
    🍃🌷🍃اسلام علیکم 🍃🌷🍃. صبح بخیر. اللہ پاک آپ سب کو آپ سب کے والدین کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ مشکلوں ، پریشانیوں اور تنگدستی سے بچائے۔ 🍀آمین🍀 #X_promo
    399
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Mar 23, 2024
    توبہ کا راستہ دکھاتا ہے رمضان صبر کی تعلیم سکھاتا ہے رمضان سچ ہے کہ مسلمان کو مومن بناتا ہے رمضان۔ #X_promo
    455
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Feb 7, 2024
    🍁Assam u Alaikum🍁 🍀Muhabatton bhari subah mubarak🍀 Allah apko ore ap ky piaron ko apni aman mein rakhy . ⚡️Ameen⚡️ #X_promo
    364
  • user avatar
    𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
    @Sadii5k
    Jan 30, 2024
    🌸اسلام علیکم🌸🍀صبح بخیر🍀 دعا کرتے رہا کریں۔ دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں۔اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ 🌷آمین ٹمہ آمین 🌷. #X_promo
    346