آج ایک طرف دنیا پنڈی کے میچ کو انجواۓ کر رہی ھے جبکہ دوسری طرف دنیا میرے قاٸد نوازشریف کے بناۓ پنڈی میٹرو کے پروجیکٹ کو حیرت سے دیکھ رہی ھے اور سوچ رہی ھے کہ کیسی قوم ھے پاکستانی جس نے ایسے عظیم لیڈر کو چور بنا کر نیازی جیسے گدھے کو وزیراعظم بنا کر اپنا ستیاناس کروا لیا