جو لوگ کسی کو فالو بیک نہیں دیتے اور صرف اپنی فالوئنگ بڑھاتے ہیں تو آپ لوگ انہیں کیوں فالو کرتے ہیں؟ کیوں انہیں سلیبرٹی بناتے ہیں؟ ایسے لوگوں کو فوری انفالو کردینا چاھۓ
جوجو انہیں انفالو کرے گا میں اس کو فالو بیک دونگی انہوں نے اپنے فالوورز کے ساتھ دھوکہ کیا ہے, PTI کے نام پر فالورز حاصل کیۓ اور پھر سب کو انفالو کردیا انکے فالوورز انکی فالوئنگ جتنے کردیں سب پلیز ٹوئٹ کو ریٹوئٹ کردیں تاکہ سب پی ٹی آئ والوں تک یہ میسج جاۓ شکریہ
@ShahzadGill202 ❌