یوم عرفہ
اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں" آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں
🇵🇰 Proud Pakistani | 📚 Student of Life | 🌍 Global Citizen | 📷 Photography Enthusiast | 🎯 Dreamer | 🏏 Cricket Fan | 🙌 Supporter of Imran Khan
London, England
Joined July 2017

