یہ وہ حقیقت ہے جو ہم سب پر کھل چکی ہے۔ آج ہم چلتی ہوئی بندوق کے نشانے پر ہیں۔ لیکن ہم گولیوں کے سامنے کھڑے بھی مسکرا رہے ہیں۔
یہ ویڈیو آج ہر جگہ نظر آئے۔
Peaceful protest and spreading awareness is the best revenge against state oppression and fascism
Let us spread this
1990 میں خانہ کعبہ کے سامنے اللہ کیساتھ وعدہ کیا تھا کہ جج بن کے کوئی بھی فیصلہ پریشر میں آکے نہیں کرونگا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے تاریخی الفاظ
#PTI_Followers