جب آرمی چیف اور ISI چیف ایجنسیوں کے ذریعے ججز پر دباو ڈال کر پاکستان کے ہیرو عمران خان کے خلاف مقدمات کے فیصلے اپنی مرضی کے مطابق کروائیں گے تو پھر عوام سے ہمدردی کی توقع مت رکھیں
پاکستان کے خلاف وہ ھیں جو عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کرتے
آپ حلف کی پاسداری کریں پھر احترام ہو گا
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ (1)
کہہ دو وہ اللہ ایک ہے
اَللَّـهُ الصَّمَدُ (2)
اللہ بے نیاز ہے۔ (اس کو کسی شے کی حاجت نہیں)
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ (3)
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے
وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا :
’’اے لوگو! میں تمہارے درمیان ایسی چیزیں چھوڑ رہا ہوں کہ اگر تم انہیں پکڑے رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے۔ (ان میں سے ایک اﷲ تعالیٰ کی کتاب ) اور (دوسری میرے اہلِ بیت
ھیں)
الترمذي في السنن، 5 / 662، الرقم : 3786
#PAKPG#BBN
🌹السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌹
جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو، کیونکہ یہ انسان کے گناہ ہی ہیں، جو دل کو بے چین رکھتے ہیں.
الله ذوالجلال ہمیں اور آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ،
🌺آمین ثم یا آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین🌺
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ
● اے ربِّـــ کـائنـات ہمیں مانگنـے کـا سلیـقہ نہیـں آتـا پھـر بھی ہـر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیـن کـے ساتھ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیرے سوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبول کـرنـے والا کوئی نہیـں●
ہم سبکـو بخـش دے
آمیــــن
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَىٕنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِؕ-اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُؕ(۲۸)
ترجمہ: کنزالایمان
وہ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کی یاد سے چین پاتے ھیں سن لو اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ھے
#PAKPG#محفل_سخن#BBN
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
اے اللہ!
تو ہی جانتا ہے کہ نماز ہماری روح ہے
اور ہماری نجات کا ذریعہ ہے
تو ہمیں اپنی نمازوں کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما
ہمیں ایسی کسی بھی چیز سے بچا دے
جو ہمیں ہماری نمازوں سے دور لے جا سکے۔
السلام علیکم
صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے
جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سےنواز کر
اشرف المخلوقات جیسا بلند درجا عطا کیااس پاک
ذات سے میری دعا ھے کہ وہ آپ اور آپ کے گھرانے
کو صدا شاد و آباد ركھے (آمین)
#PAKPG#BBN
حضور نبی اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشاد فرمایا:
جس نے استغفارکو اپنے اوپر لازم کرلیا اللہ پاک اس کی ہر پریشانی دُور فرمائے گا
اور ہر تنگی سے راحت عطافرمائے گا
اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطافرمائے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو گا۔