دعوت اسلامی کے قیام سے قبل امیرِ اہلسنت
نور مسجد اولڈ ٹاؤن کراچی کے خطیب تھے اور اہلسنت کی بہت بڑی تنظیم انجمن طلبہ اسلام کے رکن تھے اور اجتماعات سے بھی خطاب کیا کرتے تھے ـ
(کتاب نماز کا جائزہ)
#عطاری_قبیلہ
#عطاری_پرموشن
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اتحاد اہلسنت 📡
دعوت اسلامی پاکستان

