Log inSign up
✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
91.4K posts
user avatar
✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
@S1kndr
”اپنوں سے اختلاف بیشک رکھیں مگر اپنوں کو ہرانے کیلۓ میدان جنگ میں دشمن کے ساتھ مل جانا بیغرتی ہے“ 100%فالو بیک
Joined December 2013
9,390
Following
9,435
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • Pinned
    user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Jan 20
    اگر آپ مانتے ہیں کہ اسلام ہماری رہنمائی ہے پاکستان کی خودمختاری اولین ترجیح ہے عمران خان ہی حقیقی آزادی کی امید ہیں تو اب خاموشی نہیں، اتحاد کا وقت ہے! ہماری ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower کا حصہ بنیں اور وہ آواز بنیں جسے دبایا نہ جا سکے۔ شامل ہونے کے لیے ریپلائے میں “Yes” لکھیں ✊
    1K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Apr 17, 2023
    Replying to @fozisidd
    یہ اگر 1985 سے کر 2000 تک کابھی توشہ خانہ ڈیٹا پبلک کردیں تو ان کی صحت پر کحچھ خاص اثر نہیں پڑے گا کیونکہ یہ پیدائشی بیغرت ہیں
    11K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Feb 8, 2024
    حکومت بنتی ہے یا نہیں لیکن عوام نے چس کرا دی ہے تن کے رکھ دیا ہے اب دھاندلی کر بھی لو تم ہار چکے ہو @TeamPakPower @UsamaMela #وزیراعظم_عمران_خان
    2.4K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Apr 5, 2023
    Replying to @fozisidd
    1.6K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Apr 8, 2023
    Replying to @fozisidd
    اگر چیف جسٹس کے استعفی کا مطالبہ آسکتا ہے تو پھر کسی بھی ادارے کے سربراہ استعفے کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے کیونکہ اب ملک عوام کا ووٹ نہیں سیاسی جماعتوں کے اپنے اپنے مطالبے چلائیں گے تحریک انصاف ایک سال سے الیکشن کمشنر کے استعفی کا مطالبہ کر رہی ہے وہ آج تک پورا نہیں ہوا۔
    3.3K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Apr 6, 2023
    Replying to @fozisidd
    جب سپریم کورٹ چاہئے کہ وہ کسی آئینی حکم کو عملدرآمد کروانا چاہتی ہے تو ملک کے تمام ادارے اس کے ماتحت آجاتے ہیں 190 کے تحت پھر چیف جسٹس ہر ادارے کا سربراہ ہوجاتا ہے اور ہر ادارہ اپنے سربراہ کا حکم ماننے کا پابند ہے
    4.1K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Apr 17, 2023
    Replying to @fozisidd
    اگر کوئی سمجھتا ہے سپریم کورٹ آرڈر دے گی اور ادارے عمل نہیں کریں گے تو وہ اپنی غلط فہمی دور کرے کیونکہ اس وقت ملک کے جتنے حساس معاملات ہیں عوام مخالف حکومت کا بوجھ کوئی بھی زیادہ دیر نہیں اٹھا سکے گا جو اٹھائے گا اسے اپنے اندر شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا
    7.2K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Mar 22, 2023
    Replying to @fozisidd
    یزیدی آج بھی بیت کروانےکے لیے نہتے لوگوں پہ مظالم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں مر جائینگے مگر یزید کی بیعت نہیں کرینگے
    3.3K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Apr 8, 2023
    Replying to @fozisidd
    راجہ ریاض کا اسمبلی میں رونا بتا رہا تھا کہیں نہ کہیں اللہ کی لاٹھی چل رہی ہے اس کا کہنا تھا پارٹی سے غداری ھم نے کی وزارتوں کے جھنڈے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ملے اور اب ھمیں پہچانتے بھی نہیں ہے عوام کے ووٹ سے غداری کی سزا بھی تو بھگتنی ہے
    3.1K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Aug 7, 2023
    Replying to @Pti58 @Pti99 and @SSEHBAI1
    پشاور میں تحریک انصاف نے 14 جماعتی اتحاد جماعت اسلامی سمیت تمام ٫٫کھڑ پینچوں،، کو شکست فاش دی اور عام انتخابات میں رزلٹ اس سے بھی برا ہوگا یہ وہ خوف جو سسٹم کو کھائے جارہا ہے وہ عمران خان کو اب گرانا نہیں بلکہ مارنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں عمران کسی صورت جھکے گا نہیں
    6.7K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Jan 4, 2024
    جس ادارے کی ذمہ داری تھی انسانی حقوق کی پامالی کو روکنا اس ادارے کا سربراہ عورتوں کی طرح طعنے دے رہا ہے ایکشن نہیں لے رہا اور جنہوں نے چادر اور چار دیواری کا تحفظ کرنا تھا وہ خود پامال کرنے پر لگے ہیں #نومئی_بہانہ_عمران_خان_نشانہ @TeamPakPower @2Sehr @_aina1 @Fat9T @bdigl
    2K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Feb 8, 2024
    عمران خان نے پورے پاکستان کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے پاکستان کا حقیقی محافظ عمران خان ہے پاکستان کی بقاء اس شخص کی قیادت میں ہی ممکن ہے جو پورے پاکستان کی مشترکہ آواز ہو صوبائی لیڈر اس ملک کو موجودہ منجدھار سے نہیں نکال سکتے #وزیراعظم_عمران_خان @TeamPakPower @2Sehr @71h_r
    2.8K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Feb 10, 2024
    میں نے میری فیملی نے میرے پڑوسیوں دوست احباب اور گاوں کے 90% لوگوں نے خان کو ووٹ دیا پولنگ سٹیشن پہ فارم 45 پہ جیتا بھی خان لیکن بعد میں رزلٹ بدل دیے گٸے #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا @TeamPakPower @2Sehr @Hajanikhosa @HRA_07 @ArmaniPakhtun @Fat9T @1sarz_
    1.6K
  • user avatar
    ✰𝒮𝓗𝓮𝔂𝓪𝓽✰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
    @S1kndr
    Oct 17, 2023
    Replying to @fozisidd and @ImranKhanPTI
    عمران خان احتساب کے نعرے پر اقتدار میں آیا اور وہ ایک دن بھی اس نعرے سے پیچھے نہیں ہٹا لیکن افسوس احتساب کے اداروں پر ، وہ تو بقول خواجہ آصف 2019 میں ہی ن لیگ کوحکومت دے رہے تھے جو سہولت ن لیگ کو حاصل تھی کیا وہ اج کسی تحریک انصاف کے رکن کو دستیاب ہے ؟؟؟
    1.4K