Log inSign up
Tariq Malik ™
6,457 posts
user avatar
Tariq Malik ™
@ReplyTariq
. Technical Advisor #WorldBank on #DigitalID #SafeDPI Ex-Chairperson @NadraPak, former Chief Technical Advisor #UNDP Sitara-e-Imtiaz. Tweets 🙅🏽‍♂️Endorsements
Universe
Joined June 2012
605
Following
104K
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Jul 6, 2021
    اقوام متحدہ کا پرچم شکریہ کے ساتھ واپس! پاکستان کا پرچم میرے لیے دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ #NewProfilePic
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Apr 22, 2022
    ملیے نادرا سینٹر پشین، بلوچستان کے سینٹری ورکرگریڈ 2کےملازم تاج محمد سے جو دوران ملازمت کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کے بعد بغیر کسی سفارش کے آن لائن مسابقتی ٹیسٹ و انٹرویو میں نمایاں پوزیشن لےکر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفیسر گریڈ کیلئےمنتخب قرارپائے۔ آئیں کھلی آنکھوں سے خواب دیکھیں!
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Sep 15, 2023
    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔۔۔
    885K
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Feb 22, 2022
    عوام کی انتھک خدمت میں مصروف نادرا سٹاف کے ساتھ بااثر افراد کی بدتمیزی قابل قبول نہیں۔ قانونی کاروائی کے تحت مقدمہ درج ہو گیا ہے۔ میں دیانتدار اور عوامی خدمت کے جز بے سے سرشار ملازمین کو نادرا کا اثاثہ سمجھتا ہوں اور ان کے ساتھ کھڑا ھوں۔ /۱ @NadraPak
    00:00
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Jun 8, 2021
    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے رب یسر ولا تعسسر و تمم بالخیر اے اللہ میرے لئے کام آسان بنانا اور مجھے مشکلات میں نہ ڈالنا اور میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Feb 5, 2024
    پاکستان ووٹ کے ذریعے قائم ہواتھا۔ اس کو اگر بچانا ہے، ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے اور اس کے مستقبل کی باگ دوڑ خود سنبھالنی ہے تو ۸ فروری کو آپ کو اور نوجوانوں کو اپنا ووٹ ڈالنے نکلنا ہو گا۔ #PakistanElections #vote
    00:00
    222K
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Jun 9, 2021
    I am grateful to Prime Minister @ImranKhanPTI for reposing his trust in me, and arranging a transparent and highly competitive selection process. 2/n
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Jun 9, 2021
    I am humbled to receive this privilege to lead National Database & Registration Authority #NADRA of #Pakistan again. As an overseas Pakistani who is nationalist at heart, there is no greater honor than to serve ones’s country with integrity, dignity and distinction 1/n
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Feb 6, 2024
    ووٹ ڈالنا اہم قومی ذمہ داری ہی نہیں آپ کی اپنے ملک کے ساتھ وفا بھی ہے! ووٹ ڈالنے کیلئے کیا چاھیے اور ووٹ کیسے ڈالنا ہے؟ اس وڈیو کو دیکھ لیں اور سمجھ لیں 👇🏿 #PublicServiceMessage #Vote #ECP
    00:00
    315K
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Jul 25, 2021
    ۳ ہفتے قبل جب چارج لیا تو کھلا کہ یہ وہ نادرا نہیں جسے ۲۰۱۳ میں چھوڑ کر گیا تھا۔ کالی بھیڑوں اور سفید ھاتھیوں میں پھنسے محنتی محب وطن اور نظر انداز ملازمین کو آگے لانا ہے۔کرپشن اور ملک دشمنی برداشت نہیں-انکوائری کمیٹی بنا دی۔جو بھی ملوث ہوا بلا تفریق قانون کے مطابق سزا ہو گی-
    user avatar
    NADRA
    @NadraPak
    Jul 24, 2021
    چیئرمین نادرا @ReplyTariq کی ھدایت پر نادرا کے ڈیٹابیس کی جانچ پڑتال کا کام جنگی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا- نادرا “تصدیق و تجدید” کی ایک ہمہ جہتی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے- جسکے تحت تکنیکی طور پر غیر ملکیوں کے کارڈ اگر نادرا کے ریکارڈ سے ملے تو غیر فعال کر دئے جائیں گے۔
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Nov 7, 2023
    زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا ۵۰ سے زائد ممالک عوام کیلئے ڈیجیٹل بنادی ڈھانچہ ھنگامی طور پر کھڑا کر رھے ہیں ۔ یہ عوام اور ریاست کے درمیان ایک نئے عمرانی معاھدے کی بنیاد ہے۔ اسی سلسلے میں پھر عازم سفر ہوں ۔ پہلا قدم استنبول!
    336K
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Jun 16, 2023
    میری جانب سے چیئرمین نادرا کا عہدہ چھوڑنے پر مختلف حلقوں کی جانب سے تبصرے اور تجزئیے کئے جا رہے ہیں اور مجھ سے منسوب طرح طرح کے فرضی اور من گھڑت بیانات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ لیکن ان تمام باتوں کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
    368K
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Sep 8, 2024
    مداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کھل جائے،تو پھر اس کا کرتب ،کرتب نہیں رہتا بلکے مداری خود تماشہ بن جاتا ہے #SundayThoughts
    128K
  • user avatar
    Tariq Malik ™
    @ReplyTariq
    Sep 15, 2024
    وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں "شعور" سے خوفزدہ ہوتا ہے! #SundayThoughts
    89K