وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى ۪وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَؕ اِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَاب
نیکی اور پرہیزگاری پر ایک دوسرے کی مدد کرو
گناہ اور زیادتی پرباہم مددنہ کرواور اللہ سے ڈرتے رہوبیشک اللہ شدیدعذاب دینے والا ہے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ
زندگی بخیر
جمعہ مبارک
آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں: دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے سپ کی دلی مرادیں پوری کرے
آمین یارب العالمین
#خان_کی_طاقت_عوام
If the murderers of the Model Town incident had been punished, people like Rana Sana would have been in jail today.
So today, false cases would not have been established in this way.