Pinned
GOOD MORNING
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحت، عزت، حفاظت، خوشحالی اور رزقِ حلال میں برکت عطا فرمائے، آپ کی تمام جائز دعاؤں اور عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے، اور ہر آنے والا دن خیر و برکت سے بھر دے
🔁 RT | ❤️ Like | 💬 Comment

