اے قرار من💓
اسلام علیکم
Good morning
مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا،
مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی
❤️💫💫
#X_promo
💐//~♡
اسلام علیکم
Good morning
*وہ محبت کـــو مـــیری روح سے نچـــوڑ کـــر لے گیا🌑🎻*
*چھـــوڑ گیا مجھے عشـــق کی گلیـــوں میں دیوانہ کـــر کے🫠🌙*
#X_promo
*السلام علیکم*❣️
*صبح بخیر امید ہے تمام دوست خیر و عافیت سے ہوں گے* 💫
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
*کیا اپ نے اج درود شریف پڑھا نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیجیے۔۔۔*🥰
#X_promo
اسلام علیکم
Good morning
اے سبب پیدا کرنے والے ربّ۔۔۔!!
کوئی خُوبصُورت سبب بنا کر میری ان تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے میرا دِل پریشان ہے۔۔۔🤲🥹♥️
#X_promo