حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کسی کو سنا کہ وہ کعبہ کی قسم کھا رہا تھا تو انہوں نے اس سے کہا : بیشک میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے :’’ جس نے غیراللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا ۔‘‘
سنن ابو داؤد:3251
❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾
Punjab, Pakistan
Joined November 2022

