🍁رسولﷺ نے فرمایا🍁
🍃ابوبکرؓ جنتی ہیں
🍃عمرؓجنتی ہیں
🍃عثمانؓ جنتی ہیں
🍃علیؓ جنتی ہیں
🍃طلحہ ؓ جنتی ہیں
🍃زبیرؓ جنتی ہیں
🍃عبدالرحمنؓ بن عوف جنتی ہیں
🍃سعدؓ جنتی ہیں
🍃سعید بن زیدؓ جنتی ہیں
🍃ابوعبیدؓ بن جراح جنتی ہیں
🍃رضی اللہ عنھم اجمعین🍃
🥀🍃رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :🍃🥀
🥀🍃 جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔ 🍃🥀
🥀🍃(صحیح مسلم کتاب الایمان١٣٦)🍃🥀