اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور پی ٹی آئی ورکر مہوش احمد خان کو گرفتار کیا ..
مہوش کو فل فور رہا کیا جائے
سب دوست آواز اٹھائے پلیز ۔۔۔
#مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو@TeamiPians
اے میرے دیس کے لوگوں شکایت کیوں نہیں کرتے
تم اتنے ظلم سہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے
یہ بھوک افلاس اور تنگدستی تمہارا ہی مقدر کیوں ؟
مقدر کو بدلنے کی جسارت کیوں نہیں کرتے ؟
#آخری_فیصلہ_عوام_کا_ہوگا@TeamiPians
یا اللہ...!!
جو ظلم ہو رہا ہے، تُو، تُو اُس کو روک سکتا
ہے نا۔۔
ظالموں کو ہدایت دے، اور اگر وہ ہدایت نہ
پائیں تو اُنہیں اُن کے ظلم کا بھیانک انجام دکھا۔
مظلوموں کی مدد فرما، اُنہیں صبر، طاقت
اور فتح عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔۔!
اسلام و علیکم♡
صبح بخیر ♡
#X_promo
سب کچھ میسر ہونا زندگی نہیں بلکہ جو
کچھ میسر ہے اس پر خوش رہنا اور شکر
ادا کرتے رہنا زندگی ہے۔۔
ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
Assalam O Alikum⚘
Jumma Mubarak⚘
#X_promo
اسلام وعلیکم۔۔!
صبح بخیر۔۔۔ا
لوگوں کو وقت دیں ، پیار دیں
عزت دیں ، موقع دیں ، لیکن
کسی سے توجہ کی بھیک
مت مانگیں🥀
ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🥀
#X_promo