یہ سب لوگ آپ کو ہنستا ہوا ہی دیکھ سکتے روتی شکل زیادہ ٹائم کوئی نہیں دیکھ سکتا اس لیے میں ہنستی رہتی ہوں کیونکہ آپ پر گزری آپ کو پتہ ہے اور کوئی اس کو نہیں محسوس کر سکتا۔
تو اپنی کمزوری کا احساس بھی نہ ہونے دیں کسی کو۔
شاہ جہاں نے محبت میں تاج محل بنوایا تھا۔
میں غریب لڑکی ہوں تمہاری قبر پکی کروا دوں گی۔😁
کیونکہ تو کسی اور کا ہوگا تو بہت دکھ ہوگا،سو دعا ہے کہ تو خدا کو پیارا ہو جائے۔ 🫠😵💫
@FK7132