اس وقت پاکستان میں تقریبا 945 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 940 کوررونا مریض ہونےکے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔
ٹوٹل 6 مریض صحت یاب ہوئےتھےجبکہ کل ایک ہی دن میں 12 مریض صحت مند ہوکر گھروں کوواپس چلےگئےہیں۔👇
اسلام علیکم
صبح بخیر
اللہ ہم سب سے راضی ہو آمین ہمیں سیدھے راستہ پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
اللہ تعالٰی ہمیں پانچ وقت کی نماز پڑنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
تم وہ مانگتے ہوجو تمہیں اچھانظرآتا ہے اللّٰہ وہ دیتاہےجوتمہارےلئےاچھاہوتاہے اللّٰہ سے ضد نالگایاکرو اللّٰہ وہ جانتاہےجو تم نہیں جانتے بے شک وہ دانا وحکمت والا ہے__یا اللہ تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان کریں
آمین ثم آمین یارب العالمین
#MJ
اسلام علیکم !
❤❤صبح بخیر ❤❤
امانت صرف چیزیں یا رقم نہیں ہوتی ہے امانت راز کی بھی ہوتی ہے
اگر کوئی اپنے جذبات اپنے احساسات آپ کے ساتھ بیان کرے
تو اس میں بھی خیانت نہ کرو
اور نہ ہی
کسی کی محبت کو رسوا کرو 💓💓
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ربنا فاغفرلنا ذنوبنا و کفرعنا سیاتنا و توفنا مع الابرار
ترجمہ:
اے رب ہمارے تو ہمارے گناہ بخش دے اور ہماری برائیاں محو فرما دے اور ہماری موت اچھوں کے ساتھ کر-
سورۃ آل عمران، آیت : 193
#MJ@Maverick__24
﷽ اسلام علیکم :-
شکرگزاری سے نعمتیں محفوظ اور دسترخوان کشادہ ھو جاتا ھے سجدوں سے اللہ کریم کا قرب نصیب ھو جاتا ھےصدقہ سے بلائیں ٹل جاتی ھیں توبہ سےگناہ معاف ھوجاتےھیں اللہ ھم سب پرھمیشہ اپنی رحمت کےساۓ قائم رکھے۔
انسان کی لالچ کا پیالہ👇