خانیوال/جہانیاں۔ آج ڈویژنل پبلک سکول وکالج جہانیاں میں اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے خطاب کیا اور انہیں خدمت خلق اور گندم کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے انکی مندرجہ ذیل ذمہ داریوں سے آگاہ کیا:۔ 1.آپ نے اپنے گاؤں / محلے میں
💕💕السلام و علیکم🍀🍀
🌷جو کتاب تیری طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھا کرو اور نماز کے پابند رہو بے شک نماز بے حیائی اوربری بات سے روکتی ہے۔🌷
(سورة العنكبوت 45)
🌻28 روزہ مبارک ہو 🌻
صبح بخیر🌸🌸
آخری جمعہ مبارکا ہو
#جمعهـ_مبارك#Hunbli#جمعة_الوداع
خانیوال ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کی چھٹی کے باوجود عام مارکیٹ میں سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی جاری رکھی- اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اچانک میانچنوں کا دورہ کیا- انہوں نے بوٹا فلور ملز میں سبسڈائزڈ آٹے کیلئے گندم کے
اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے ہمراہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی پیش نظر جہانیاں شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان فردا" فردا" مختلف شاپ کیپرز سے ملے دوران گفتگو آپ نے بتایا کہ آپ سے امید رکھتے