السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر"الله پاک"سے التجا ہےکہ ہمیشه آپکو اپنى رحمتوں کے ساۓ میں رکهےظاہری باطنی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکهے راحت جان
اطمینان،قلب رزق حلال
وصحتمند عمر عطا فرماۓ.مالک دوجہاں آپکو تمام ناگہانی آفات,بیماریوں, نقصانات رنج و فکر سے محفوظ رکھے۔آمین