💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞
بجا فرمایا
آپ جیسی عوام کو ایسا حکمران چاہیے جو مسائل میں اضافہ کرے ملکی خزانہ خالی کرے اپنا علاج باہر سے کروائے اور غریبوں کا دلکش نعروں سے علاج کرے جو عوام کو اچھوت سمجھے قانون کو گھر کی لونڈی سمجھے اور لونڈیوں کو بزنس کے لئے استعمال کرے
کنویں کے مینڈک, باہر بھی دنیا ہے
Who is free? The picture says a lot
Really shameful to celebrate independence while subjugating the kashmiries forcefully
Endians let the Kashmir breath
#15AugustBlackDay
آپ کی مرضی کی بھی کچھ اخلاقی و سماجی حدود ہیں. آپ جنگل میں نہیں ایک سماج میں رہتے ہیں جس کی بقاء وترقی کچھ قوانین سے بندھی ہے ان س سے روگردانی آپ کی مرضی نہیں آپ کی فطرت حیوانیہ کا مظہر ہے
یعنی جو مارا جائے وہ آپ کی لسٹ میں شامل نہیں ہوتا اور جو دہشتگردی کی کارروائیوں میں مگن رہے وہ آپ کا مسنگ پرسن ہوتا ہے ویسے اپنے افغانی پناہ گاہوں میں مقیم خودساختہ جلاوطنوں کی لسٹ آپ چیک کریں آپ کے مسنگ پرسن وہیں ملیں گے ملک وملت کوبیچتے ہوئے
اور موجودہ دور میں کچھ صحافیوں کا کام قصیدہ گوئی عرف دلالی ہے حالانکہ گزرے وقتوں میں صحافت میں صاحب کردار لوگ ہوا کرتے تھے..
سائنس, دین.,تاریخ, سیاست پر خود کو حرف آخر سمجھتے ہیں اخلاقیات سے عاری اور ملک دشمنی میں ایوارڈ لینا پسند کرتے ہیں
#BitchesOfTheRiches